Mushaira
- Extra Curricular Activities
- Wednesday, December 3, 2025
- Hitec University Taxila (Nusrat Auditorium)
- Other
شامِ شوق — ایک یادگار ادبی محفل جامعہ ہائی ٹیک ٹیکسلا کی مجلسِ مباحثہ و ادب کی مسلسل محنت، محبت اور خلوص کا نتیجہ ہے وہ حسین لمحہ جو ’شامِ شوق‘ کے عنوان سے ایک شاندار بزمِ مشاعرہ کی صورت آپ کے سامنے آنے والا ہے۔
اس ایک ہی نشست میں آپ کو ادب کے کئی روشن ناموں کا کلام سننے کا شرف حاصل ہوگا!
صدارت: انجم سلیمی صاحب
مہمانِ شعرا:
فریحہ نقوی، عمران عامی، کفیل رانا، جرار حیدر نقوی، ماریہ نقوی، ندیم راجہ، رمشہ نقوی اور نور الحرا
دوستو! آئیے، اس ادب بھری شام کا حصہ بنیے، محبتیں بٹائیے اور اپنے مہمان شعرا کا محبت بھرا استقبال کیجیے۔
ہائی ٹیک کے حلقۂ ادب و مباحثہ سے وابستہ تمام افراد اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون کی درخواست ہے — کیونکہ یہ محفل ہم سب کی ہے اور ہم سب کے تعاون سے ہی روشن ہوگی۔
آئیے! اس خوبصورت شام کو یادگار بنا دیجیے۔
Venue: Hitec University Taxila (Nusrat Auditorium)
Time: 11:00 AM onwards
Date: December 3rd, 2025
Wednesday